𝗦𝘂𝗽𝗲𝗿𝗶𝗼𝗿𝗶𝘁𝘆 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟱 𝗙𝗼𝗿 𝗙𝗲𝗱𝗲𝗿𝗮𝗹 𝗕𝗼𝗮𝗿𝗱 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀! 𝟬𝟵 𝗠𝗮𝗿𝗰𝗵 𝟮𝟬𝟮𝟱.

𝗦𝘂𝗽𝗲𝗿𝗶𝗼𝗿𝗶𝘁𝘆 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟱 𝗙𝗼𝗿 𝗙𝗲𝗱𝗲𝗿𝗮𝗹 𝗕𝗼𝗮𝗿𝗱 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀! 𝟬𝟵 𝗠𝗮𝗿𝗰𝗵 𝟮𝟬𝟮𝟱.
فیڈرل بورڈ کے طلباء کے لیے “سپیریئرٹی سپیڈ ٹیسٹ”
سپیریئر کالج میانوالی فیڈرل بورڈ کے طلباء کے لیے “سپیریئر اسپیڈ ٹیسٹ” کا انعقاد کر رہا ہے، جو ان طلباء کے لیے ہے جو فیڈرل بورڈ میں میٹرک کے امتحان کی تیاری کرنا چاہتے ہیں اور فرسٹ ائیر فیڈرل بورڈ میں داخلہ کے خواہشمند ہیں۔
ٹیسٹ کی تاریخ:
فیڈرل بورڈ کے طلباء کے لیے 𝟬𝟵 مارچ 𝟮𝟬𝟮𝟱ء ، بروز اتوار۔
ٹیسٹ کی تفصیل:
یہ ایک 𝟭𝟬𝟬 نمبروں پر مشتمل ایم سی کیوز بیسڈ ٹیسٹ ہوگا، جس میں ہر مضمون کے 𝟮𝟬 نمبر ہوں گے:
✅ انگلش
✅ اردو
✅ میتھ / بائیولوجی
✅ فزکس
✅ کمپیوٹر / کیمسٹری
انعامات:
فری ایجوکیشن + 💯 فیصد سکالرشپ
یہ ایک شاندار موقع ہے اپنی قابلیت کو ثابت کرنے اور بہترین سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے۔۔۔۔
اہم نوٹ:
یہ ٹیسٹ صرف فیڈرل بورڈ کے طلباء کے لیے ہے۔ سرگودھا بورڈ کے طلباء کرام کے لیے سپیریئرٹی سپیڈ ٹیسٹ 𝟬𝟱 اپریل 𝟮𝟬𝟮𝟱ء کو منعقد کیا جائے گا۔
اوقات کار:
𝟬𝟵:𝟬𝟬 سے 𝟭𝟮:𝟬𝟬 بجے
بمقام:
سپیریئر کالج میانوالی، علی ٹاؤن، پی ایف روڈ میانوالی

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *