𝗨𝗞 𝗟𝗲𝘃𝗲𝗹 -𝟯 ( 𝗘𝗾𝘂𝗶𝘃𝗮𝗹𝗲𝗻𝘁 𝘁𝗼 𝗙𝗦𝗖) 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗗𝗮𝘁𝗲𝘀 : 𝟭𝟲𝘁𝗵 𝘁𝗼 𝟮𝟱𝘁𝗵 𝗔𝗽𝗿𝗶𝗹 𝟮𝟬𝟮𝟱

𝗨𝗞 𝗟𝗲𝘃𝗲𝗹 -𝟯 ( 𝗘𝗾𝘂𝗶𝘃𝗮𝗹𝗲𝗻𝘁 𝘁𝗼 𝗙𝗦𝗖) 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗗𝗮𝘁𝗲𝘀 : 𝟭𝟲𝘁𝗵 𝘁𝗼 𝟮𝟱𝘁𝗵 𝗔𝗽𝗿𝗶𝗹 𝟮𝟬𝟮𝟱
سپیریئر کالج میانوالی کا ایک نیا عزم !
اب پاکستان میں رہتے ہوئے بیرون ملک (یورپ) کی ڈگری حاصل کرنے کا شاندار موقع!
معزز والدین و عزیز طلبا و طالبات۔
السلام علیکم!
ایسے تمام طلبا و طالبات جو میٹرک یا او لیول 𝐎 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 کا امتحان پاس کر چکے ہیں اور پاکستان میں رہہتے ہوئے 𝐅𝐨𝐫𝐞𝐢𝐠𝐧 𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سپیر یئر کالج میانوالی لا رہا ہے آپ لوگوں کیلئے
𝐔𝐊 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 𝟑 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 ۔
دو سالا 𝐔𝐊 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 𝟑 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 مکمل کرنے کے بعد آپ پاکستان کے نظام تعلیم کے مطابق انٹر میڈیٹ کے برابر تصور کئے جائیں گے اور اگر آپ پاکستان سے باہر جانا چاہتے ہیں تو جس بھی ملک میں جائیں گے اس ملک میں آپ اے لیول 𝐀 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 کے برابر تصور کئے جائیں گے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ 𝐔𝐊 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 𝟑 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 باہر کے ممالک میں ان کے تعلیمی نظام کے برابر ہے۔
یعنی آپ کو پاکستان سے باہر جا کر اب ایک سال کا 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐨𝐫 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐢𝐩𝐥𝐨𝐦𝐚 کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی جس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو کم سے کم 𝟑𝟎 لاکھ تک کے اخراجات سے نجات مل جائے گی۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ 𝐔𝐊 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 𝟑 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 گروپ کی سطح پر صرف سپیریئر گروپ آف کالجز ہی کروانے کا اختیار رکھتا ہے۔
مزید معلومات کیلئے آپ سپیر یئر کالج میانوالی کے ایڈمشن آفس رابطہ کرسکتے ہیں۔
برائے رابطہ:
𝟎𝟒𝟓𝟗-𝟑𝟓𝟎𝟐𝟐𝟐
𝟎𝟒𝟓𝟗-𝟑𝟓𝟎𝟑𝟑𝟑

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *