محترم والدین و عزیز طلباء!
آپکو اطلاع دی جاتی ہے کہ سپیریئر کالج میانوالی میں 24 مارچ بروز اتوار (2024) کو فرسٹ ائیر میں داخلے کے خواہشمند طلباء کے لئے Admission Test ہونے جا رہا ہے ۔
••آپ 23 مارچ تک ٹیسٹ میں شمولیت کے لئے دئیے گئے نمبرز پر یا کالج میں آ کر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
• سپیریئر ایڈمشن ٹیسٹ میں شامل ہونے والے تمام سٹوڈنٹس کے لئے مختلف سکالرشپس ہوں گے۔
•ان سکالرشپس كے علاوہ جنرل سکالرشپس بھی شامل ہیں۔
0301-3234888
0336-3234888
منجانب: پرنسپل سپیریئر کالج میانوالی