کیا ہے؟ MEWA
(Mianwalians Executive Welfare Association)
میوا یکم جنوری 2022 کو خدمت خلق “رضائے الٰہی کے حصول کا ذریعہ” کے مطمع نظر کو سامنے رکھ کر عملی طور میدان عمل میں اترا ہے۔
یہ ایک اصلاحی و فلاحی تنظیم ہے۔ اس وقت رجسٹرڈ ممبرز کی تعداد 220 ہو چکی ہے۔
میانوالینز کا خیال رکھنا میوا MEWA کے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔
میوا کے جو بہی خواہ ہیں وہ مالی وسائل فراہم کرتے ہیں۔ جو جتنا فلاح و اصلاح کا کام کرنا چاہے میوا پلیٹ فارم موجود ہے۔
میوا کے پلیٹ فارم سے رضائے الٰہی کے حصول کیلئے اپنی جو خدمات ہوں، جس بھی شکل میں ہوں پیش کیجا سکتی ہیں۔
میوا MEWA ممبرشپ
کیلئے ایک ہزار روپیہ ادا کرنا پڑتا ہے۔
ہر ممبر کیلئے ضروری ہے کہ وہ فلاحی کاموں کیلئے میوا وسائل کی فراہمی میں حصہ لے۔ جس کیلئے 500 روپیہ ماہوار کنٹری بیوشن/ چندہ ہے۔ ذیادہ چندہ دینے کی کوئی حد نہیں ہے۔ ممبران کو ادائیگی کی باقاعدہ رسید اشو کی جاتی ہے۔
میوا کا اکاؤنٹ/ ڈونیشن کوئی بھی ممبر کسی وقت بھی چیک کر سکتا ہے ۔
البتہ اس کا آڈٹ ہر سال جنوری کے پہلے ہفتہ میں کیا جاتا ہے۔ جس کو سہ رکنی آڈٹ ٹیم دیکھتی ہے۔
(میوا MEWA)
MEWA Accounts
Muhammad Nawaz Khan Niazi
UPaisa
03355102010
UBank;
PK93UMBL0000033551020108
JazzCash
03005233550
JazzCash Bank,
IBAN:
PK76JCMA0908923005233550
EasyPaisa,
+92 300 5233 550
Telenor Micro Finance Bank IBAN:
PK86TMFB0000000066172480
Special thanks yo Junaid Khan, Focal Person PTI, Mianwali for sharing the information.