ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر نگرانی
پنجاب آرٹ کونسل کے زیر اہتمام ایم سی ہال میں پنجاب مقابلہ موسیقی 2024 کا انعقاد۔
مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سلمان احمد لون تھے
موسیقی کے مقابلہ میں اول،دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے اُمیدواروں میں بالترتیب 20, 15 اور 10 ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔
موسیقی کے مقابلہ جات میں ڈائریکٹر سرگودھا آرٹس کونسل اسد احمد ربانی موجود تھے
آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔