Admission open in New Indus Institute of Medical Sciences, Mianwali

رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے
اہم اعلان!
نیو انڈس انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسزمیانوالی کیمپس میں ایف ایس سی پری میڈیکل سیکنڈ ایئر کے طلباء کے لئے فیوچر ڈاکٹرز ٹیسٹ 2024 کا انعقاد کیا جا رہاہے جو 02 جون 2024 بروز اتوار کو ہوگا۔
یہ ٹیسٹ ایف ایس سی پری میڈیکل کےطلباء کے لیے بہت مفید ہے۔
یہ لنک نیو انڈس کالج کے آفیشل فیس بک پیچ پر بھی موجود ہے۔
◙ پاسنگ مارک 50 فیصد ہوں گے, پاس کرنے والے طلباء کو 30 فیصد ٹیویشن فیس معاف ہو گی۔
◙ ٹیسٹ 30 فیصد فزکس, 30 فیصد کیمسٹری اور40فیصد بیالوجی کا سلیبس ہو گا جو کہ ایف۔ایس۔سی پری میڈیکل میں سے ہوگا۔
◙ ٹیسٹ میں صرف ایف۔ایس۔سی پری میڈیکل کے طلباء شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
◙ ٹیسٹ 100 MCQs پر مشتمل ہو گا۔
◙ کمرہ امتحان میں داخلے کا وقت صبح 9:30 ہو گا اور ٹیسٹ صبح 10 بجے سے 12 بجے تک ہوگا۔
◙ نتائج کا اعلان بھی ٹیسٹ والے دن ہی ہو گا۔
ٹاپرز کے لیے وظائف,انعامات اور بہت کچھ۔
مقابلے میں حصہ لینےوالوں کے لیے اعزازی سرٹیفیکیٹ
پہلی پوزیشن 25000 روپے نقد انعام اور فری ایجوکیشن
پہلی 10 پوزیشن پر آنے والے طلباء کو دس دس ہزار روپے نقد اور 50 فیصد فیس میں رعائیت
ٹیسٹ میں پاس ہونے والے طلباء کو 30 فیصد فیس میں رعائیت ہوگی
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 مئی 2024ء بروز جمعہ ہے
مذید معلومات کے لیے ہمارے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کیجیے
03437730002
03267730002
گلشنِ سیفیہ پی اے ایف روڈ میانوالی