ماشاءاللہ۔۔
محترم جناب محمد خالد خان نیازی صاحب DEO سیکنڈری( میانوالی) کے پیارے سکول کے متعلق خوبصورت تاثرات سکول انتطامیہ کیلئے بہت بڑا اعزاز ہیں۔
الحمدللہ۔۔۔جو بھی وزیٹر آیا سکول کے تعلیمی ماحول سے بہت متاثر ہوا۔ تمام تر مشکلات کے باوجود پرنسپل ملازم حسین اعوان کی قیادت میں تمام سٹاف نے بہت محنت کی ہے اور سکول کو ایک مثالی سکول بننے کی منزل کے قریب پہنچا دیا ہے۔ اللہ پاک ہم۔ سب کی توفیقات میں برکت عطا فرمائے تاکہ ہم مذید محنت سے اپنے علاقے کے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کر سکیں۔۔ امین