گل نواز خان نیازی کا کہنا ہے کہ
شعبہ تعلیم کا ایک اجلا چہرہ
ہم اپنے دوست و بھائی ہیڈ ماسٹر ایسو سی ایشن ضلع میانوالی کے صدر ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی سینیئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ابا خیل کو
بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری تحصیل میانوالی کا چارج سنبھالنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اور دعاگو ہیں اللہ پاک انہیں شعبہ تعلیم میں اپنی انتھک جدوجہد اور کاوشوں کو جاری رکھنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرما ئے۔ أمین۔