ڈپٹی کمشنر خالد جاوید نے اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل غلام مرتضیٰ کے ہمراہ دیہی مرکز صحت کمرمشانی کا دورہ کیا صفائی ستھرائی کے نظام ، عملہ کی حاضری ،طبی سہولیات کا جائزہ جائزہ لیا اور مریضوں کی عیادت کی۔انھوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ہسپتال میں انے والے مریضوں کو علاج کی تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں
Deputy Commissioner Khalid Javed along with Assistant Commissioner Isa Khel Ghulam Murtaza visited the Rural Health Center Kamarmashani.
