Deputy Commissioner Khalid Javed Goraiya Visits Gulberg Chowk Mianwali Along with Deputy Director Development Shoaib Raza Khan and Municipal Committee CEO Malik Sajid

Deputy Commissioner Khalid Javed Goraiya Visits Gulberg Chowk Mianwali Along with Deputy Director Development Shoaib Raza Khan and Municipal Committee CEO Malik Sajid

ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شعیب رضا خان اور سی او میونسپل کمیٹی ملک ساجد کے ہمراہ گلبرگ چوک میانوالی کا دورہ کیا اور پبلک ٹوائلٹس کی تعمیر کے سلسلہ میں مجوزہ سائیٹ کا جائزہ لیا۔ انھوں نے سی او ایم سی کو پبلک ٹوائلٹس کے منصوبے پر فوری کام شروع کرنے کی ہدایت کی۔

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *