A Christmas celebration was held at MC Jinnah Hall under the organization of Mianwali

A Christmas celebration was held at MC Jinnah Hall under the organization of Mianwali

میو نسپل کمیٹی میانوالی کے زیر اہتما م کر سمس کے موقع پر مسیحی ملا زمین کے اعزاز میں ایم سی کے جناح ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مدثر عارف تھے جبکہ صدارت چیف آفیسر میو نسپل کمیٹی میانوالی ملک خرم افتخار نے کی۔تقریب میں اے ڈی سی جی مدثر عارف نے مسیحی برادری کے ہمرا ہ کر سمس کاکیک کا ٹا اور مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر جنرل مدثر عارف اور سی او میو نسپل کمیٹی ملک خرم افتخار نے میو نسپل کمیٹی کے مسیحی ورکرز میں گرم کپڑے تقسیم کئے۔تقریب میں پادری واجد رشید، بابو پطرس، ممبر بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی و مسیحی رہنما امجد مارٹن غوری، انچارج پی ایچ اے امجد شاہ کے علاوہ مسیحی برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *