Admission open in T4Tutorials Institute of Freelancing, Mianwali

Admission open in T4Tutorials Institute of Freelancing, Mianwali
دنیا کے معروف برانڈ “T4Tutorials” کے ساتھ مہارت حاصل کرنے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔ میانوالی میں یہ پہلا موقع ہے جب ڈیجیٹل کمپیوٹر ایکسپرٹ کورسز کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ آپ کو آن لائن پیسہ کمانے اور آپ کو سرکاری ملازمتوں کے لیے کمپیوٹر پر مبنی ٹیسٹ کے لیے تیار کرنے کے لیے جدید ہنر کی تربیت دی جا سکے۔
ہمارے ہاں درج زیل کورس کراءے جاتے ہیں جس کے لیے بارہ سال سے اوپر کا کوءی بھی فرد داخلہ لے سکتا ہے۔
۱۔ آفس
۲۔ کمپیوٹر ایکسپرٹ
۳۔ فری لانسنگ
۴۔ گرافک ڈیزاءیننگ
۴۔ ِیوٹیوب
۵۔ ویب ڈیویلپمنٹ
٦۔ پراگرامنگ
۷۔ بلاگنگ
۸۔ سوفٹ وءیر ڈیویلپمنٹ
۹۔ اینڈراءڈ ایپ ڈیویلپمنٹ
۱۰۔ امیزون
۱۱۔ کونٹینٹ راءیٹنگ
ٹی فار ٹیٹوریلز ڈاٹ کام کا تعلمی بلاگ جو کہ 2016 میں باقاعدہ شروع کیا گیا انڈیا میں ٹیکنالوجی کی کیٹیگری میں پہلے پندرہ سو بلاگس میں شامل ہے ۔ دنیا میں اس وقت 1,079,154,539 بلاگس آن لاءین ہیں جسمیں تعلیم، انٹرٹینمنٹ، نیوز اور وغیرہ وغیرہ بلاگز شامل ہیں – اور ان بلاگز میں سے ٹی فار ٹیٹوریلز ڈاٹ کام انڈیا میں 53،317 نمبر پر ہے اور پاکستان میں پہلی 300 ویب سایٹس میں شامل ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود 57393 ویب ساءیٹس ایسی ہیں جنہوں نے ٹی فار ٹیٹوریلز ڈاٹ کام کا ریفرنس اپنی ساءیٹ پہ دیا ہوا ہے-جن میں انٹرنیشنل یونیورسٹیوں کی اور ریسرچ جرنلز کی ویب ساءیٹس بھی شامل ہیں-
🏠 T4Tutorials Institute of Freelancing, Govt colleges Road, Officer Colony, Near University of Mianwali
☎️ 03307615544

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *