الحَمْد للهْ‎ سیشن 2024_2025 کا پہلا امتحانی مرحلہ

By: mianwalisiteoffice | Last updated: May 28, 2024

new Oxford schools system
الحَمْد للهْ‎ سیشن 2024_2025 کا پہلا امتحانی مرحلہ ۔۔۔
نیوآکسفورڈ سکولز سسٹم گزشتہ دس سالوں س مسلسل اس کوشش میں ھے کہ بچے اپنے پاؤں پر کھڑے ھوسکیں ۔۔۔
کسی بھی ادارے کی کامیابی اس کی پالیسیوں میں میرٹ سے مشروط ھوتی ھے ۔۔۔
ان مسلسل سرگرمیںوں کے نتیجہ میں بچہ سالانہ امتحان یا بورڈ پیپرز میں بہترین کارکردگی دیکھا سکتے ھیں …
ھر تعلیمی ادارے کے انٹرنل ایگزام کے مختلف مقاصد ہوتے ہیں،
جو تعلیمی اور تربیتی ترقی کے لیے اہم ہوتے ہیں۔ ان میں سے کچھ اہم مقاصد درج ذیل ہیں:
1.طلباء کی تعلیمی کارکردگی کی جانچ:
2.تدریسی معیار کی بہتری:
3.فائنل امتحانات کی تیاری:
4.نصاب کی تکمیل کا جائزہ:
5.طلباء کی کمزوریوں کی نشاندہی:
تمام والدین اپنے بچوں ک بہتر مستقبل کیلے سکول انتظامیہ کیساتھ رابطے میں رھیں اور بچوں کی رپورٹس کو بہترین انداذ سے دیکھیں ۔۔
اللہ پاک آپ سب کے بچوں کو دنیا اور آخرت کے تمام امتحانوں میں کامیابیاں نصیب فرماۓ آمین

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *