تمام معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 29 مئی 2024 بروز بدھ یونیورسٹی آف میانوالی میں گاڑیوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔

By: mianwalisiteoffice | Last updated: May 28, 2024

out door free check up in uni, Mianwali

تمام معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 29 مئی 2024 بروز بدھ یونیورسٹی آف میانوالی میں گاڑیوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ جس میں۔۔۔۔۔
✓جنرل چیک اپ ✓بیٹری ٹیسٹ،✓ بریک ائل ٹیسٹنگ،✓ڈور ایڈجسٹمنٹ ،✓ڈور لبریکیشن اور گاڑیوں کی ✓کمپیوٹر رائز چیکنگ کی جائے گی۔
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
سوزوکی جانی موٹرز میانوالی

Address” Punjab, Pakistan university, Mianwali

Phone number” 0300-8780038

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *