Arfa Tayiba received an award for securing second position at the division level in the Intermediate exams

Arfa Tayiba received an award for securing second position at the division level in the Intermediate exams
میانوالی کی بیٹی ارفع طیبہ نے کل 5 فروری 2025 کو اپنے والد کے ہمراہ لاہور میں صوبائی سطح کی تقریب میں انٹر میڈیٹ کے امتحان میں ڈویژن لیول پہ دوسری پوزیشن کے اعزاز میں ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ وصول کیا۔
Mianwali’s daughter, Arfa Tayiba, along with her father Tariq Iqbal Khan Niazi, received an award and certificate on February 5, 2025, at a provincial-level ceremony in Lahore for securing second position at the division level in the Intermediate exams.

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *