ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل نے عیسیٰ خیل بازار کا دورہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل غلام مرتضیٰ نے
عیسیٰ خیل بازار کا دورہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا
اسسٹنٹ کمشنر نے خلاف ورزی کرنے والے متعدد دوکانداروں کو جرمانہ عائد کیا