میانوالی ()ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلما ن قیو م شیخ نے گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجو یٹ کالج میانوالی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل غلا م مرتضیٰ نے گورنمنٹ ہا ئی سکول نمبر1میں قائم انٹر میڈیٹ کے امتحا نی سنٹر کا دورہ کیا اور امتحا نی عمل کاجائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر صاحبان نے امتحانی سنٹرز پر انتظامات کا جائزہ لیا اور امتحانی عملہ کو ہدایت کی کہ امتحانات کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنا یا جا ئے۔
“Assistant Commissioners Conduct College Visits in Mianwali on DC Khalid Javed Goraya’s Instructions”
