Commissioner Sargodha Division Jahanzeb Awan visited Namal Rest House along with Deputy Commissioner Khalid Javed Goraiya.

Commissioner Sargodha Division Jahanzeb Awan visited Namal Rest House along with Deputy Commissioner Khalid Javed Goraiya.

کمشنر سرگودھا ڈویژن جہانزیب اعوان نے ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کے ہمراہ نمل ریسٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور ریسٹ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلمان قیوم شیخ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد شعیب رضا خان اور سی او ضلع کونسل ملک ساجد بھی موجود تھے۔ کمشنر سرگودھا کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نے تاریخی نمل ریسٹ کی بحالی و مرمت کے کاموں سے متعلق بریفننگ دی۔ کمشنر سرگودھا نے ریسٹ ھاؤس میں رکھے گئے تاریخی نوادرات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور متعلقہ افسران کو تاریخی ورثہ کی حفاظت اور ریسٹ کی عمارت میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *