شاہد سراجی کا کہنا ہے کہ
مورخہ 22 مئی 2024 صبح 10 دس بجے
اٹامک انرجی کمیشن چشمہ کی طرف سے اہل علاقہ کی فلاح وبہبود کیلئے قائم کردہ ویلفیئر کمیٹی (CNPGS/CSR) کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکول کھولا نزد سیفن پل میانوالی میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔
جس میں سکول کے طلباء میں (بیگز، شوز اور سکول کیلئے کمپیوٹرز/فوٹوسٹیٹ مشین تقسیم کی گئی۔
اس پروقار تقریب میں اٹامک انرجی کمیشن کی طرف سے مہمان خصوصی پیرطریقت ولی ابن ولی حضرت صاحبزادہ خواجہ نجیب احمد صاحب دامت برکاتہم آف خانقاہ سراجیہ تھے۔
ایڈمن: شاہدلطیف سراجی
اٹامک انرجی کمیشن چشمہ کی طرف سے کمپیوٹرز/فوٹوسٹیٹ مشین تقسیم کی گئی۔