مسلم کالونی روڈز کی تعمیر اور میانوالی میں ایک خاص طبقہ کا رد عمل

By: mianwalisiteoffice | Last updated: May 24, 2024

Khurram Hameed Khan Rokhri, Mianwali
خرم حمید خان روکھڑی کا کہنا ہے کہ
تکلیف بنیاد حسد اور نا پسندیدگی کے اظہار کو عروج ہے
سب سے زیادہ جو اعتراض آ رہا ہے
وہ یہ ہے
کے وزیر اعلیٰ کی آمد ہے اس لیے روڈ بن رہی ہے
وغیرہ وغیرہ
کچھ احباب کو سیاست کی نسبت سے شدید مسلہ و تکلیف ہے
۔۔
گزارش ہے
کیونکہ احباب زیادہ اس روڈ کی تعمیر کو سیاست سے جوڑ رہے ہیں تو مجھے ایک واقعہ روڈ بننے و بنانے کا یاد آیا
شئیر کر رہا ہوں
۔۔
۲۰۱۳ میں جب نواز شریف وزیر اعظم بنے تو اسی دور میں وہ عمران خان کو ملنے بنی گالہ گئے
سیاسی معاملات پر بات چیت ہوی اور وہ ایک خاص مسلہ پر راضی ہوے
میٹنگ جب ختم ہوی تو
عمران خان نے روڈ بارے کہا
کے یہ روڈ تو بنوا دیں
میاں نواز شریف وزیر اعظم نے اگلے دن آرڈر کیا
اور بنی گالہ روڈ عمران خان کے گھر تک کارپٹڈ بنا دی گئی
اور راستہ میں کورنگ نالہ پر کاز وے کی جگہ بہترین پل بھی بنا دیا گیا
۔۔
مسلم کالونی میانوالی کی واحد ہاوسنگ سوسائیٹی ہے
اور نہایت بدحالی اور نہایت بری حالت کا شکار ہے
میجر بابر خان شہید کا گھر اسی کالونی میں ہے
اور صدر پاکستان بھی وہاں آ چکے ہیں
۔۔
اگر اس توسط سے مسلم کالونی جو ہر طرح سے محروم اور ہر ترقیاتی کام سے بھی محروم ہے کو آج اگر توجہ مل رہی ہے تو احباب کو کیوں تکلیف ہے
۔۔
مسلم لیگ نوا ز کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کے وہ ترقیاتی کاموں کو ترجیح دینے والی سیاسی جماعت ہے
۔۔
اب حسد و نفرت کی آگ میں جلنے والے قلوب کا علاج ؟؟
اللہ تعالیٰ انکے شر سے بچاے
ایک شعر جو ایسوں کی طبع پر بہت صادق بیٹھتا ہے
آو اس غم کا سہارا لیکر اسکے خوابوں کو بھی ڈراونا کر دیں
اسکی رات میری رات سے بہتر کیوں ہے کیوں نا اسکا بھی کانٹوں پے بچھونا کر دیں
یہ ہے کیفیت جسکا کچھ شکار ہیں
۔۔۔
آج اس شہید کے گھر کو اعزاز اگر ملا ہے
ہمیں اس پر فخر ہے
اور مسلم کالونی ویسے بھی ان ترقیاتی کاموں کی بہت زیادہ حقدار تھی
اگر دور وزیر اعظم پاکستان میانوالی سے ہو کر بھی ہم اس *دور * میں میانوالی کو بہتر نہیں کر سکے تو آج اگر دو روڈ ٹھیک ہو رہے ہیں تو تکلیف کیوں ؟؟
۔۔۔۔
مثبت رہا کیجیے
اور ایک عرب کہاوت ہے
ہر برتن سے وہ چھلکتا ہے جو اس میں ہو
اور آپکا قلم اور اظہار دراصل آپکے قلب کی کیفیت ذائقہ قلب بتاتی ہے
۔۔
میجر ر
خرم حمید خان روکھڑی

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *