CPEC: Tragic Bus Accident Near Fateh Jang Interchange as Bus Traveling from Mianwali to Rawalpindi Overturns
A tragic bus accident occurred near the Fateh Jang Interchange when a passenger bus traveling from Mianwali to Rawalpindi overturned. The accident resulted in 10 fatalities and 17 injuries.
Initial reports indicate that the incident was caused by a tire burst.
Rescue 1122 and Motorway Police quickly initiated rescue operations. The injured and deceased are being transported to the Fateh Jang Tehsil Hospital.
Eight Rescue 1122 vehicles are participating in the operation. A thorough investigation into the incident is currently underway.
سی پیک: فتح جنگ انٹرچینج کے قریب بس الٹنے کا المناک حادثہ
فتح جنگ انٹرچینج کے قریب میانوالی سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس الٹنے سے 10 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو 1122 اور موٹروے پولیس نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ زخمیوں اور لاشوں کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کیا جا رہا ہے۔
ریسکیو آپریشن میں ریسکیو 1122 کی 8 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔ حادثے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں۔
آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔