میانوالی ()ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی میانوالی سلمان احمد لون کی زیرنگرانی میں محکمہ سول ڈیفنس ہمراہ موٹر وہیکل ایگزامینر نے مسافر گاڑیوں میں سے غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز کو اتار کر قبضہ میں لے لیا۔محمد بلال فاروق انسٹرکٹر سول ڈیفنس نے تھانہ موسی خیل میں بند کی گئی 4 گاڑیوں میں لگے غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز کو قبضہ میں لیا۔
Crackdown in Mianwali: Illegal LPG Cylinders Seized from Passenger Vehicles
