میانوالی ()ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس میانوالی کا غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن۔ تفصیل کے مطابق انسٹرکٹر سول ڈیفنس میانوالی محمد بلال فاروق نے تھانہ کندیاں کی حدود میں کاروائی کے دوران 2 غیر قانونی پٹرول پمپس کو سیل کر دیا۔
Crackdown on Illegal Petrol Pumps in Mianwali on DC Khalid Javed Goraya’s Orders
