Deputy Commissioner Asad Abbas Magsi Inspects Polio Vaccination Teams in Mianwali

Deputy Commissioner Asad Abbas Magsi Inspects Polio Vaccination Teams in Mianwali

میانوالی ()ڈپٹی کمشنر اسد عبا س مگسی نے میانوالی شہر کے مختلف علاقوں کادورہ کیا اور پو لیو ویکسین کے حفاظتی قطرے پلوا نے والی فیلڈ ٹیموں کی انسپکشن کی۔ انھوں نے مختلف گھروں سے بچوں ں کو بلو ا کر ان کی انگلیوں پر ان مٹ سیاہی کے نشان اور پولیو ٹیموں کے ریکارڈ کو چیک کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پر یونٹیو سروسز ڈاکٹر میاں کاشف علی نے انہیں پو لیو مہم سے متعلق بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کے افسران اور پو لیو ٹیموں کے عملہ کو ہدایت کی کہ اس امر کو یقینی بنا یا جا ئے کہ پا نچ سال تک کی عمر کا کوئی بھی بچہ پولیو ویکسین کے حفاظتی قطرے پینے سے محروم نہ رہے

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *