Deputy Commissioner Khalid Javed Goraiya Visits Under-Construction Thal Canal Bridge on Balo Khel Road and Reviews Construction Work

Deputy Commissioner Khalid Javed Goraiya Visits Under-Construction Thal Canal Bridge on Balo Khel Road and Reviews Construction Work

میانوالی ()ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے بلو خیل روڈ پر زیر تعمیر تھل کینال پل کا دورہ کیا اور پل کے تعمیراتی کا موں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلمان قیوم شیخ، ڈپٹی ڈائر یکٹر دویلپمنٹ محمد شعیب رضا خان اور ایس ڈی او ہا ئی وے ملک امیر بھی مو جودتھے۔ڈپٹی کمشنر کو ڈی ڈی ڈویلپمنٹ اور ایس ڈی او ہا ئی وے نے بریفنگ دیتے ہو ئے بتایا کہ تھل کینال پر پل کی تعمیر کا کا م تیزی سے جاری ہے اور ایک سائیڈ کو جون کے پہلے ہفتہ تک مکمل کر کے ٹریفک کیلئے کھول دیا جا ئے گا جبکہ پل کی دوسری سائیڈ کے تعمیراتی کا موں کو جون کے آخر میں مکمل کر لیا جا ئے گا۔ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ہا ئی وے کے افسران اور ٹھیکیدارکو ہدایت کی کہ پل کے تعمیراتی کا موں میں مزید تیزی لا ئی جا ئے اور اسے جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔ انھوں نے ڈی ڈی ڈویلپمنٹ کو ہدایت کی کہ پل کے تعمیراتی کاموں کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کی جائے اور کوالٹی آف ورک پر کوئی کمپرؤمائز نہ کیا جائ

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *