میانوالی ()ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کا عیسیٰ خیل اور کا لا باغ بازار کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے با زاروں میں ماڈل بازار کے قیام کے سلسلہ میں سائیٹ کا معائنہ کیا، صفائی ستھرائی کے نظام اور تجاوزات اپریشن کا جائزہ لیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل غلا م مرتضیٰ اور ڈپٹی ڈائر یکٹر ڈویلپمنٹ محمد شعیب رضا خان بھی مو جود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے تحصیل انتظامیہ اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران کو شہر میں صفائی ستھرائی کے نظام میں مزید بہتری لا نے اور تجاوزات کے مکمل خاتمہ کی ہدایت کی۔
Deputy Commissioner Khalid Javed Goraya Visits Isa Khel and Kalabagh Bazaars in Mianwali
