ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر
اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نعمان محمود رانا اور اے سی پپلاں اعجاز عبد الکریم نے انٹرمیڈیٹ II کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا
اسسٹنٹ کمشنر صاحبان نے امتحانی مراکز پر امتحانی عمل کا جائزہ لیا اور عملہ کو ہدایت کی کہ امتحانی عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے