ڈپٹی کمشنر میانوالی و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد جاوید گورائیہ حلقہ پی پی 87 میں ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں قائم کئیے گئے مختلف پولنگ اسٹیشن کا دورہ کررہے ہیں اور انتظامی امور کا جائزہ لے رہے ہیں
“Deputy Commissioner Mianwali & District Returning Officer Khalid Javed Goraya on the By-Elections in Constituency PP-87”
