ڈپٹی کمشنر کا علی الصبح پیدل شہر کی مختلف گلی، محلوں کا دورہ، جاری صفائی کے کاموں کا معائنہ کیا

By: mianwalisiteoffice | Last updated: May 22, 2024

Dc,Mianwali cleaning Project
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کا علی الصبح پیدل شہر کی مختلف گلی، محلوں کا دورہ، جاری صفائی کے کاموں کا معائنہ کیا
میونسپل کمیٹی کا عملہ کل صبح 4 بجے شہر میں صفائی مہم کا آغاز کرے گا، ڈپٹی کمشنر میانوالی
دوکاندار حضرات اپنی دوکانوں کا کوڑا کرکٹ کھلے عام سڑک پر نہ پھنکیں، ڈپٹی کمشنر
ایم سی عملہ دوکانداروں کوصفائی مہم سے متعلق آگاہی فراہم کر ے گا، ڈپٹی کمشنر
دوکاندار حضرات اپنی دوکانوں کا کوڑا کرکٹ دوکان کے باہر اکھٹا کر کے رکھیں
کھلے عام سڑک پر گند ڈالنے والے دوکانداروں کے چالان کیئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *