DPO Mianwali Akhtar Farooq heard the complaints and problems of the citizens who came to the daily open court held in the complaint cell and issued orders to solve them on the spot.

Mianwali police
Mianwali police

*ڈی پی او میانوالی کی آفس میں روزمرہ کھلی کچہری*
*شہریوں کو انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے۔ ڈی پی او میانوالی اختر فاروق*
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا سفر جاری۔
ڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے کمپلینٹ سیل میں ہونے والی روزمرہ کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے اور ان کو موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ شہریوں کے مسائل اور شکایات کا حل میری اولین ترجیح ہے۔ میرے دفتر کے دروازے شہریوں کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں شہری بلا جھجک اپنے مسائل کے حل کیلئے تشریف لاسکتے ہیں۔
*ترجمان میانوالی پولیس*

 

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *