*DPO Mianwali’s visit to Circle Isa Khel,

DPO Mianwali's visit to Circle Isa Khel
*ڈی پی او میانوالی کا سرکل عیسیٰ خیل کا دورہ، تھانہ کالاباغ، چاپری، کمرمشانی کا وزٹ*
ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ محمد اجمل نے سرکل عیسیٰ خیل کے دورہ کے دوران تھانہ کالاباغ، چاپری اور کمرمشانی کا وزٹ کیا۔
دوران وزٹ تینوں تھانوں میں جوانوں سے ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے تھانوں میں SIPs کے تحت دی جانے والی سہولیات میں کیومیٹک مشین، فرنٹ ڈیسک پر آن لائن ریکارڈ چیک کیا اور حوالات کا معائنہ کیا۔
ڈی پی او میانوالی نے تھانوں میں موجود نفری کو حالیہ ملکی حالات کے پیش نظر سیکیورٹی کو فول پروف بنانے اور علاقے میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے مناسب ہدایات دیں۔
اس موقع پر ایس ڈی پی او عیسیٰ خیل محمد اشرف بھی ہمراہ موجود تھے۔
*ترجمان میانوالی پولیس*

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *