Govt College of Technology, Mianwali

By: mianwalisiteoffice | Last updated: May 24, 2024

Govt College of Technology, Mianwali
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی مِيانوالى میں میٹرک کے نتائج کے منتظر طلباء کے لئے تعلیمی سال25-2024 میں داخلہ جات کا آغاز ہو چکا ہے.
1. سول ٹیکنالوجی
2. مکینیکل ٹیکنالوجی
3. الیکٹریکل ٹیکنالوجی
4. کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی
میں میٹرک کے امتحانات سے فارغ التحصیل طلباء اپنی پسند کی کسی بھی ٹیکنالوجی میں فوری داخلہ لینے کے لیے دفتری اوقات میں کالج وزٹ کریں۔
کالج میں طلباء کے لیے
1. ٹرانسپورٹ سروس/پک اینڈ ڈراپ
2. ہونہار طلباء کے لیے سکالرشپ
3. ہاسٹل کی سہولت
4. جدید مشینری سے آراستہ سٹیٹ آف دی آرٹ لیبارٹریز
5.اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار انجینئرز سٹاف کی زیر نگرانی جدید ترین مشینری پر𝙃𝙖𝙣𝙙𝙨 𝙤𝙣 ٹریننگ
6.کھیل کے وسیع وعریض میدان
مزید معلومات اور راہنمائی کے لیے
0309-0882145
0333-6831602
0300-6088272

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *