ماشاءﷲ
استاد محترم جناب عبدالستار خان
عرصہ چھ سال سے سکول سے ریٹائرڈ ھیں اور پھر بھی روزانہ گورنمنٹ پرائمری سکول سہراب خیلانوالہ ڈسٹرکٹ میانوالی میں تدریس کرانے آتے ھیں
ھیڈ ماسٹر صاحب اورسکول سٹاف کے بار بار اصرار پر کبھی ایک روپیہ تنخواہ بھی نہیں لیتے اور پٹرول روزانہ اپنا استعمال کرتے ھیں
استاد صاحب اللہ پاک آپ کو آپ کے جزبے کو سلامت رکھے اور آپ کو اس نیکی کا دنیا میں اور آخرت میں اجر دے۔۔
پنجاب ٹیچر یونین میانوالی عباسی گروپ اس اقدام پر خراج تحسین پیش کرتی ہے 
