Hearing Rehabilitation Camp Mianwali
(SIEMENS) HEARING DIAGNOSTIC CENTER PVE LTD
14 دسمبر بروز ہفتہ
#اسلام۔آباد کے ماہرین کی زیرنگرانی قوت سماعت سے محروم لوگوں کا معائنہ وعلاج کیا جائے گا۔
#اگرآپ اونچاسنتے ہیں یا آپ کے کانوں میں مختلف طرح کا شور آتا ہے یا آپ کا بچہ بولتا سنتا نہیں ہے تو آج ہی کال کر کےاپنا ٹوکن نمبر حاصل کریں اور بروز ہفتہ کو اپنا چیک اپ کروائیں۔
# اونچا سننے والوں کو ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ پروگرام ایبل کانوں میں نظر نہ آنے والے آلہ سماعت لگائے جائیں گے۔

سماعت کے تمام ٹیسٹ ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ مشینوں کی مدد سے کیے جاتے ہیں۔

اونچا سننے والوں کیلئے کانوں میں نظر نہ آنے والے ڈیجیٹل کمپیوٹر ائزڈ آلہ سماعت لگاے جاتے ہی۔

کانوں میں شور کا ٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے۔

کیاآپ اونچا سنتے ہیں۔

کیا آپ کے کانوں میں شور آتا ہے۔

کیا آپ کا بچہ نہیں سنتا؟
اگر ایسا ہے تو آج ہی ہماری ٹیم سے رابطہ کریں اور اپنا ٹوکن نمبر حاصل کریں۔
0370-5131182
All hearing tests are conducted on computerized machines under the supervision of trained experts from Islamabad.
- Expertise in:
- Hearing issues
- Tinnitus (ringing in the ears)
- Hearing aid fitting
Do you experience difficulty hearing? Do you hear a ringing sound in your ears?
International Hearing Center
- Location: Dr. Afzal Khan, Yazdah Gulberg, Cherk, near Ubaid Noor Hospital, Mianwali
- Contact Numbers:
آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔