Highlights of Radio Pakistan Mianwali’s Nineteenth Anniversary

By: mianwalisiteoffice | Last updated: June 28, 2024

radio pakistan mianwali anniversary

ریڈیو پاکستان میانوالی کی انیسویں سالگرہ کی تصویری جھلکیاں… مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورایہ، مہمانانِ اعزاز ڈاکٹر طارق مسعود خان، عمیر خان آف جانی موٹرز، ایک میگا سٹار شو بھی منعقد کیا گیا جسکے بعد گرینڈ ڈنر کا اہتمام بھی تھا جس کی تصاویر بوجوہ میسر نہ آ سکیں … ریڈیو پاکستان میانوالی کا قیام 19 جون 2005 کو عمل میں لایا گیا… عید کی چھٹیوں کی وجہ سے یہ تقریب

 جون 26 2024 کو منعقد کی گئ ..

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *