علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اور امریکن ایمبسی کے ایک مشترکہ پروجیکٹ English Access Scholarship Program
میں الحمد اللہ میانوالی ریجن کو منتخب کیا گیا ہے، سے متعلق اہم معلومات۔میانوالی بھکر ضلع کے 13 سال سے 20سال کے طلباء و طالبات کی ہفتہ اور اتوار فیس ٹو فیس کلاسز کے ذریعے personality Grooming فوکسڈ فری آف کاسٹ پروجیکٹ ۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 9 جون 2024