Important Meeting Held at DC Office Committee Room Under the Chairmanship of Deputy Commissioner Khalid Javed Goraya in Mianwali

Important Meeting Held at DC Office Committee Room Under the Chairmanship of Deputy Commissioner Khalid Javed Goraya in Mianwali

میانوالی ()ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری رضوان اکرم ڈار، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ایگر یکلچر اکنامک مارکیٹنگ منیر احمد، سی ای او ایجو کیشن ملک احمد یار، تحصیل منیجر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اکرام الحق اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے شرکت کی۔اجلاس میں میں جشن آزادی کی تقریبات کے انتظامات، چینی کے سرکاری نر خوں پر عملدرآمد یقینی بنانے۔بیو ٹیفکیشن اربن یو نٹ پلا ن اور سرگودہا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی صفائی ستھرائی کی کارکردگی کے حوالہ سے سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے تما م متعلقہ محکموں کے افسران کو ایجنڈا پوائنٹس پر عملدرآمد یقینی بنا نے کی ہدایت کی۔انہوں نے مارکیٹ کمیٹی اور محکمہ فوڈ کے افسران کو چینی کے نوٹیفائیڈ ریٹ پر فروخت یقینی بنا نے کی ہدایت کی

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *