مجھے خوشی ہے کہ ہم نے الیکٹرک بس سروس کا آغاز اس شہر سے کیا ہے جہاں لوگ عرصہ دراز سے ٹرانسپورٹ کی سہولیات سے محروم تھے۔الحَمدُلِلّࣿہ اس جدید بس سروس سے روزانہ میانوالی کے ہزاروں افراد جدید، ائیر کنڈیشنڈ، ماحول دوست اور سستی سفری سہولیات سے مستفید ہوسکیں گے۔ ضعیف اور معذور افراد کیلیے خصوصی نشستیں جبکہ خواتین کیلیے الگ کمپارٹمنٹ، وائی فائی اور موبائل چارجنگ سمیت ہر سہولت دستیاب ہے۔ گرین بس کا کرایہ صرف 20 روپے ہے۔ انشاءاللہ عوامی خدمت کے اس سفر کو پنجاب کے دیگر شہروں تک بھی بڑھائیں گے
Launch of Electric Bus Service in Mianwali
