میانوالی () ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورایہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پپلاں محمدظفراقبال کی بڑی کاروائی۔ صاف ستھرا پنجاب تحصیل پپلاں کے ٹھیکیدار مبشر اصغر، آپریشنل منیجر راناتوصیف الرحمن اور دیگر ملوث افرادکے خلاف زیرویسٹ اٹھانے کے بجائے مٹی کے ڈمپر کا وزن کرکے گورنمنٹ کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے پر تھانہ پپلاں میں 420 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پپلاں نے ہمراہ مانیٹرنگ ٹیم میونسپل کمیٹی پپلاں الشیخ کمپیوٹرائزڈ کنڈاسے کوڑا کرکٹ کی بجائے مٹی بھرا ڈمپر پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
Major Action by Assistant Commissioner Piplan Muhammad Zafar Iqbal on the Instructions of Deputy Commissioner Mianwali Khalid Javed Goraya.
