میپل لیف سیمنٹ فیکٹری اسکندر اباد  نےجامع مسجد فیضان مدینہ گلشن داؤد کالونی اسکندر آباد کو پودے دیے

By: mianwalisiteoffice | Last updated: May 22, 2024

maple-leaf-cement-factory-iskanderabad-gave-saplings-to-jami-masjid-faizan-madina-gulshan-dawood-colony-iskanderabad

قمر عباس عطاری کا کہنا ہے کہ ہم محمد فیصل اور میپل لیف سیمنٹ فیکٹری اسکندر اباد کے بھائیوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نےجامع مسجد فیضان مدینہ گلشن داؤد کالونی اسکندر آباد کے ساتھ پودوں کی صورت میں خصوصی تعاون فرمایا اللہ کریم انہیں جزائے خیر عطا فرمائےان کے رزق۔ جان و مال میں برکتیں عطا فرمائے امین

میپل لیف سیمنٹ فیکٹری اسکندر اباد

 

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *