مریم کی دستک کے معاونین شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ضرورت کے مطابق جو سرکاری کوائف/کاغذات جن میں ڈومیسائل، لرنر لائسنس، پیدائش اموات کا سرٹیفکیٹ پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ، ایف آئی آر کی کاپی سمیت 40 سے زائد سہولت جو بھی درکار ہوں گی ان گھر پر پہنچانے کے پابند ہوں گے۔
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر گزشتہ روز معاونین کی شہریوں کے تعارفی میٹنگ کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کا اس سروس سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی جس سے وہ گھر بیٹھ کر مختلف سرکاری سروسز حاصل کر سکیں گے