میانوالی ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ اور ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے 7/8 محرم الحرام کی شب میانوالی شہر وادی اسلام سے برآمد ہونے والے جلوس کا دورہ کیا اور انتظامی و سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میانوالی سلمان احمد لون کے علاؤہ محکمہ پولیس اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران و عملہ موجود تھا۔
Mianwali DC Khalid Javed Goraiya and DPO Capt. (R) Rai Muhammad Ajmal Visit Muharram 7/8 Processions in Wadi-e-Islam.
