Mianwali Deputy Commissioner Khalid Javed Goraya Ensures Peaceful Observance of Muharram and Ashura.

Mianwali Deputy Commissioner Khalid Javed Goraya Ensures Peaceful Observance of Muharram and Ashura.

میانوالی ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے عشرہ محرم الحرام اور عاشورہ کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے جلوسوں و مجالس کے بہترین انتظامات و سیکورٹی امور کے سلسلہ میں ڈیوٹیاں سر انجام دینے والے ضلعی انتظامیہ، پولیس، رینجرز ریسکیو1122، محکمہ صحت،سول ڈیفنس،میونسپل کمیٹیز، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں ،محکمہ ریونیو، ضلع کونسل، لوکل گورنمنٹ، سوئی گیس، واپڈا ،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران و ملازمین کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور شاباش دی ہے
*ڈپٹی کمشنر نے محرم الحرام کے موقع پر امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کے سلسلہ میں ممبران امن کمیٹی اور امن کارواں کی کاوشوں کو خصوصی طور پر سراہا جنھوں نے امن و امان کے قیام کیلئے عاشورہ کے روز پورے ضلع کے جلوسوں کے نہ صرف دورے کئیے بلکہ شرکاء میں امن، یگانگت، اتحاد، وحدت، مذہبی ہم آہنگی کے پیغام کو عام کر کے ضلع بھر کے امن کو قائم رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔*

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *