Mianwali: Mustafa Flour Mills Inspected by Civil Defence Department on the Instructions of Director Civil Defence Punjab and Deputy Commissioner Mianwali Khalid Javed Goraya

Mianwali Mustafa Flour Mills Inspected by Civil Defence Department on the Instructions of Director Civil Defence Punjab and Deputy Commissioner Mianwali Khalid Javed Goraya

میانوالی ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب و ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایات پر محکمہ سول ڈیفنس میانوالی کے زیر اہتمام مصطفیٰ فلور ملز میانوالی اور اعوان ایل پی جی پلانٹ پر آگ پر قابو پانے کے سلسلہ میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔محمد بلال فاروق انسٹرکٹر سول ڈیفنس میانوالی نے ورکرز کو فائر فائٹنگ کی عملی تربیت دی تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں بروقت نبرد آزماء ہوسکیں۔ اس موقع پر اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی کہ ہر ہفتہ ایک مرتبہ عملہ کو آگ بجھانے کی عملی مشق ضرورکروائی جائے

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *