میانوالی پولیس موبائل خدمت مرکز وین مورخہ 20 نومبر بروز بدھ صبح 09 بجے سے 04 بجے شام تک پیر پتنگ موڑ تھانہ کندیاں ،صدر کے علاقہ میں پولیس خدمات فراہم کرے گی
شہری سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
پولیس خدمت مرکز وین دور دراز علاقوں میں جا کر شہریوں کی دہلیز پر لرنر ڈرائیونگ لائسنس ، کریکٹر سرٹیفکیٹ ، کرایہ داری کا اندراج اور رینیول آف ڈرائیونگ لائسنس سمیت دیگر 14 سہولیات مہیا کر رہی ہےMianwali Police Mobile Service Center van
Mianwali Police Mobile Service Center van
