گل نواز خان نیازی کا کہنا ہے کہ
شعبہ تعلیم ضلع میانوالی کی شان
ہم اپنے دوست و بھائی سینئر سٹاف ایسو سی ایشن ضلع میانوالی کے سرپرست اعلیٰ ہر دلعزیز شخصیت مفکر سید عتیق الرزاق شاہ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول چک میرث کو
بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ضلع میانوالی کا چارج سنبھالنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اور دعاگو ہیں
اللّٰہ پاک انہیں شعبہ تعلیم میں اپنی انتھک جدوجہد اور کاوشوں کو جاری رکھنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرما ئے۔ أمین۔