ڈپٹی کمشنر میانوالی اسد عباس مگسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل غلام مرتضیٰ نے درمیانی شب اچانک بین الصوبائی جوائنٹ چیک پوسٹ درہ تنگ کا دورہ کیا اور گندم کی سمگلنگ کی روک تھام کے سلسلہ میں تعینات عملہ کی حاضری کو چیک کیا۔ انھوں ڈیوٹی پر متعین محکمہ فوڈ اور دیگر محکموں کے عملہ کو ہدایت کی کہ گندم اور آٹے کی سمگلنگ کی روک تھام یقینی بنانے کے سلسلہ میں چیک پوسٹ سے گزرنے والی گاڑیوں کی نقل و حمل پر کڑی نظر رکھی جائے
On the Directions of Deputy Commissioner Mianwali Asad Abbas Magsi, Assistant Commissioner Isa Khel Ghulam Murtaza Paid a Surprise Midnight Visit to the Inter-Provincial Joint Check Post Darra Tang
