Open Court in Kundian Announced by Deputy Commissioner Mianwali

Open Court in Kundian Announced by Deputy Commissioner Mianwali

Open Court in Kundian Announced by Deputy Commissioner Mianwali

In line with the vision of Chief Minister Punjab, Ms. Maryam Nawaz Sharif, to resolve public issues at their doorstep, an open court (Khuli Kachahri) will be held under the chairmanship of Deputy Commissioner Mianwali, Mr. Khalid Javed Goraya.

The event is scheduled to take place at the Municipal Committee Office in Kundian on Thursday, January 9, 2025, at 10:00 AM. During the open court, the Deputy Commissioner will listen to public grievances on the spot and address their issues promptly.

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی کندیاں کے دفتر میں مورخہ 9 جنوری 2025 بروز جمعرات بوقت صبح 10 بجے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر کھلی کچہری میں موقع پر لوگوں کے مسائل سنیں گے۔

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *