ڈپٹی کمشنر میانوالی، اسد عباس مگسی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ میانوالی کے افسران گندم و آٹے کی سمگلنگ کی روک تھام یقینی بنانے کے سلسلہ میں رات گئے فیلڈ میں متحرک ۔اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل غلام مرتضیٰ ریونیو عملہ کے ہمراہ درہ تنگ چیک پوسٹ اور سی پیک سے گزرنے والے ٹرکوں اور ٹرالرز کی چیکنگ کررہے ہیں
Prevention of Wheat and Flour Smuggling by Asad Abbas Magsi
