اللہ پاک تیرا شکر ھے یتیم معزور بچے کی خواھش پوری کردی ھے۔ ۔۔۔۔۔
عظیم۔ وآلہ کے رھائشی معزور یتیم بچے کو سولر پلیٹ اور روم کولر پھنچا دیا ھے
معزور بچے کی والدہ اور والد فوت ھو چکے ھیں اپنے چچا کے پاس رھتا ھے چچا بھی انتھائی غریب ھے اس فیملی کی کافی عرصے سے ھیلپ کررھے ھیں
اللہ پاک ان دوستوں کو سلامت رکھے جو ان جیسے معزوروں یتیموں کی ھیلپ کررھے ھیں آمین۔
قیصر سوانسی ایڈمن میانوالی بلڈ ڈونیشن 03026350690
https://www.facebook.com/share/v/191RQQfRv2/